Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2021

قرآن مجید کے پانچواں پارہ کے بارے میں ایک مختصر نوٹ

  :اس پارے میں آٹھ باتیں ہیں ١. خانہ داری کی تدابیر ٢. عدل اور احسان ٣. جہاد کی ترغیب ٤. منافقین کی مذمت ٥. قتل کی سزائیں ٦. ہجرت اور صلاۃ الخوف ٧. ایک قصہ ٨. سیدھے راستے پر چلنے کی ترغیب :١-  خانہ داری کی تدابیر پہلی ہدایت تو یہ دی گئی کہ مرد سربراہ ہے عورت کا پھر نافرمان بیوی سے متعلق مرد کو تین تدبیریں بتائی گئیں: ایک یہ کہ اس کو وعظ و نصیحت کرے، نہ مانے تو بستر الگ کردے، اگر پھر بھی نہ مانے تو انتہائی اقدام کے طور پر حد میں رہتے ہوئے اس کی پٹائی بھی کرسکتا ہے۔ :٢-  عدل واحسان عدل و احسان کا حکم دیا گیا تاکہ اجتماعی زندگی بھی درست ہوجائے۔ :٣-  جہاد کی ترغیب جہاد کی ترغیب دی کہ موت سے نہ ڈرو وہ تو گھر بیٹھے بھی آسکتی ہے، نہ جہاد میں نکلنا موت کو یقینی بناتا ہے، نہ گھر میں رہنا زندگی کے تحفظ کی ضمانت ہے۔ :٤-  منافقین کی مذمت منافقین کی مذمت کرکے مسلمانوں کو ان سے چوکنا کیا ہے کہ خبردار! یہ لوگ تمھیں بھی اپنی طرح کافر بنانا چاہتے ہیں۔ :٥-  قتل کی سزائیں قتل کی سزائیں بیان کرتے ہوئے بڑا سخت لہجہ استعمال ہوا کہ مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرنے والا ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں جلے گا، مراد اس سے ج

قرآن مجید کے چوتھے پارہ کے بارے میں ایک مختصر نوٹ

:اس پارے میں دو حصے ہیں ١- بقیہ سورۂ آل عمران ٢- ابتدائے سورۂ نساء :پہلا حصہ) سورۂ آل عمران کے بقیہ حصے میں پانچ باتیں ہیں) ١- خانہ کعبہ کے فضائل ٢- باہمی جوڑ ٣- امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ٤- تین غزوے ٥- کامیابی کے چار اصول :١-  خانہ کعبہ کے فضائل یہ سب سے پہلی عبادت گاہ ہے اور اس میں واضح نشانیاں ہیں جیسے: مقام ابراہیم۔ جو حرم میں داخل ہوجائے اسے امن حاصل ہوجاتا ہے۔ :٢-  باہمی جوڑ اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامو۔ ٣-  امر بالمعروف اور نہی عن النکر   یہ بہترین امت ہے کہ لوگوں کی نفع رسانی کے لیے نکالی گئی ہے، بھلائی کا حکم کرتی ہے، برائی سے روکتی ہے اور اللہ پر ایمان رکھتی ہے۔ :٤- تین غزوے ١.غزوۂ بدر ۲۔غزوۂ حد ۳۔غزوۂ حمراء الاسد :٥- کامیابی کے چار اصول ١. صبر ۲۔مصابرہ ۳۔مرابطہ ۴۔تقوی :دوسرا حصہ) سورۂ نساء کا جو ابتدائی حصہ اس پارے میں ہے اس میں چار باتیں ہیں) ١. یتیموں کا حق: (ان کو ان کا مال حوالے کردیا جائے۔) ٢. تعدد ازواج: (ایک مرد بیک وقت چار نکاح کرسکتے ہیں بشرط ادائیگیٔ حقوق۔) ٣. میراث: (اولاد ، ماں باپ ، بیوی ، کلالہ کے حصے بیان ہوئے اس قید کے ساتھ کہ پہلی وصیت

قرآن مجید کے تیسرے پارہ کے بارے میں ایک مختصر نوٹ

:اس پارے میں دو حصے ہیں ١- بقیہ سورۂ بقرہ ٢- ابتدائے سورۂ آل عمران :پ ہلا حصہ)  سورۂ بقرہ کے بقیہ حصے میں تین باتیں ہیں) ١- دو بڑی آیتیں ٢- دو نبیوں کا ذکر ٣- صدقہ اور سود :١- دو بڑی آیتیں ایک ”آیت الکرسی“ ہے جو فضیلت میں سب سے بڑی ہے، اس میں سترہ مرتبہ ﷲ تعالیٰ کا ذکر ہے۔ دوسری ”آیتِ مدینہ“ جو مقدار میں سب سے بڑی ہے اس میں تجارت اور قرض مذکور ہے۔ :٢- دو نبیوں کا ذکر ایک حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نمرود سے مباحثہ اور احیائے موتٰی کے مشاہدے کی دعاء۔ دوسرے عزیر علیہ السلام جنھیں ﷲ تعالیٰ نے سوسال تک موت دے کر پھر زندہ کیا۔ :٣- صدقہ اور سود بظاہر صدقے سے مال کم ہوتا ہے اور سود سے بڑھتا ہے، مگر در حقیقت صدقے سے بڑھتا ہے اور سود سے گھٹتا ہے۔ :دوسرا حصہ)  سورۂ آل عمران کا جو ابتدائی حصہ اس پارے میں ہے اس میں چار باتیں ہیں) ١- سورۂ بقرہ سے مناسبت ٢- ﷲ تعالیٰ کی قدرت کے چار قصے ٣- اہل کتاب سے مناظرہ ، مباہلہ اور مفاہمہ ٤- انبیائے سابقین سے عہد :١- سورۂ بقرہ سے مناسبت مناسبت یہ ہے کہ دونوں سورتوں میں قرآن کی حقانیت اور اہل کتاب سے خطاب ہے۔ سورۂ بقرہ میں اکثر خطاب یہود سے ہے جبکہ آل

قرآن مجید کے دوسرے پارہ کے بارے میں ایک مختصر نوٹ

:اس پارے میں چار باتیں ہیں ١- تحویل قبلہ ٢- آیت بر اور ابوابِ بر ٣- قصۂ طاعون ٤- قصۂ طالوت :١ -  تحویل قبلہ ہجرت مدینہ کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ، آپ ﷺ کی چاہت تھی کہ خانہ کعبہ قبلہ ہو، اللہ تعالیٰ نے آرزو پوری کی اور قبلہ تبدیل ہوگیا۔ :٢ -  آیتِ بر اور ابوابِ بر لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ ۔۔۔۔ (البقرۃ:۱۷۷) یہ آیتِ بر کہلاتی ہے، اس میں تمام احکامات عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق اجمالی طور پر مذکور ہیں، آگے ابواب البر میں تفصیلی طور پر ہیں:۱۔صفا مروہ کی سعی ۲۔مردار، خون، خنزیرکا گوشت اور جو غیر اللہ تعالیٰ کے نامزد ہو ان کی حرمت ۳۔قصاص ۴۔وصیت ۵۔روزے ۶۔اعتکاف ۷۔حرام کمائی ۸۔قمری تاریخ ۹۔جہاد ۱۰۔حج ۱۱۔انفاق فی سبیل اللہ تعالیٰ ۱۲۔ہجرت ۱۳۔شراب اور جوا ۱۴۔مشرکین سے نکاح ۱۵۔حیض میں جماع ۱۶۔ایلاء ۱۷۔طلاق ۱۸۔عدت ۱۹۔رضاعت ۲۰۔مہر ۲۱۔حلالہ ۲۲۔معتدہ سے پیغامِ نکاح۔ :٣ -  قصۂ طاعون کچھ لوگوں پر طاعون کی بیماری آئی، وہ موت کے خوف سے دوسرے شہر چلے گئے، اللہ تعالیٰ نے (دو فرشتوں کو بھیج کر) انھیں موت دی (تاکہ انسانوں کو پتا چل جائے کہ کوئی موت سے ب

قرآن مجید کے پہلا پارہ کے بارے میں ایک مختصر نوٹ

اس پارے میں 5 موضوعات پر بات چیت کی گئی ہے۔ انسانوں کی اقسام قرآن کریم کا اعجاز حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کا قصہ بنی اسرائیل کا احوال حضرت ابراہیم علیہ السلام کا قصہ ١-  اقسام انسان تین ہیں: مومنین، منافقین اور کافرین۔ مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں: 1۔ ایمان بالغیب 2۔ اقامت صلوۃ 3۔ انفاق 4۔ ایمان بالکتب 5۔ یقین بالآخرۃ منافقین کی کئی خصلتیں مذکور ہیں: جھوٹ، دھوکا، عدم شعور، قلبی بیماریاں، سفاہت، احکام الٰہی کا استہزائ، فتنہ وفساد، جہالت، ضلالت، تذبذب۔ اور کفار کے بارے میں بتایا کہ ان کے دلوں اور کانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے۔ ٢- اعجاز قرآن: جن سورتوں میں قرآن کی عظمت بیان ہوئی ان کے شروع میں حروف مقطعات ہیں یہ بتانے کے لیے کہ انھی حروف سے تمھارا کلام بھی بنتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا بھی، مگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کے کلام جیسا کلام بنانے سے عاجز ہو۔ ٣-  قصۂ حضرت آدم علیہ السلام : اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانا، فرشتوں کا انسان کو فسادی کہنا، اللہ تعالیٰ کا آدم علیہ السالم کو علم دینا، فرشتوں کا اقرارِ عدم علم کرنا، فرشتوں سے آدم علیہ السلام کو سجدہ کروانا، شیطان کا

Great minds think alike: Intel and MILA join forces to put Artificial Intelligence to Work in Medical Research

       The present declaration will prompt joint effort between their individual associations. Their first venture centers around new AI techniques for extraordinarily accelerating the inquiry in the space of medications, exploiting huge scope elite processing to bring us quicker and nearer to direly required fixes. MILA's analysts are collaborating with equal registering specialists in Intel Labs to fundamentally accelerate the pursuit and disclosure of synthesizable particles with much better-restricting energies to a target protein. This objective will be reachable through co-plan and execution scaling of significant AI (Artificial Intelligence) calculations on the most recent enormous scope figuring framework.  The collusion with MILA shows and supports Intel's obligation to the present and future utilization of AI ( Artificial Intelligence ).  "Together, we have a huge chance to use signs of progress in our particular advances to tackle a portion of the world's ba